US Dollar Index میں 104.60 کے قریب تیزی ، US PPI جنوری میں 0.9 فیصد کے قریب بڑھ گیا.

Gold and Crude oil consolidated due to Geopolitical tensions

US Dollar Index میں 104.60 کے قریب تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے آج ریلیز ہونے والی US PPI کے توقعات سے مثبت  اعداد و شمار کے بعد USD کی طلب میں اضافہ ہوا ہے. Producers Price Index ریلیز ہونے سے US Bonds Yields بھی 2 فیصد اوپر 4.30 فیصد پر آ گئی ہیں .

US PPI Report کی تفصیلات.

US Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ میں سالانہ Producers Price Index کی سطح 0.9 فیصد رہی  جبکہ 0.6 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ ان میں سے فوڈ اینڈ انرجی میں Headline Inflation کا لیول 2.2 فیصد رہا جبکہ 2.0 فیصد متوقع تھی۔ جبکہ دیگر شعبوں میں یہ لیول 0.2 فیصد رہا۔

US Dollar Index میں 104.60 کے قریب تیزی ، US PPI جنوری میں 0.9 فیصد کے قریب بڑھ گئی
US Producers Price Index

US Dollar Index کا ردعمل.

ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد US Dollar Index میں تیزی دیکھی جا رہی ہے ، جو کہ اسوقت 104.60 کے قریب آ گیا ہے ، جس کے بعد دیگر Currencies اور Commodities محدود رینج اپنائے ہوئے ہیں . تاہم Geopolitical عوامل کے باعث Gold Price اور WTI Crude Oil بہت زیادہ مندی کے شکار نہیں ہوئے.

US Dollar Index میں 104.60 کے قریب تیزی ، US PPI جنوری میں 0.9 فیصد کے قریب بڑھ گئی
US Dollar Index

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button