UNITY Foods Limited کی اسٹاک ویلیو میں تیزی ، Annual Financial Results میں ریکارڈ منافع.

Food Sector Giant revealed 110% more revenue as compared to previous Financial Year

UNITY Foods Limited کی اسٹاک ویلیو میں تیزی دیکھی جا رہی ہے ، جس کی بنیادی وجہ Annual Financial Results میں ریکارڈ منافع حاصل ہونا ہے . Pakistani Food Sector کی سب سے بڑی کمپنی نے 2023 کے دوران گزشہ سال کی نسبت 110 فیصد زاید Revenue حاصل کیا ہے .

Unity Foods Limited کے شاندار معاشی نتائج۔

Pakistan Stock Exchange کے ٹریذنگ سیشن میں بذریعہ سرکلر ڈیکلیئر کئے گئے سالانہ معاشی نتائج 2022 کی نسبت انتہائی شاندار رہے۔ ڈیکلیریشن کے مطابق Unity Foods Limited کے جنرل شیئر ہولڈرز کا غیر معمولی اجلاس گزشتہ روز  کراچی میں منعقد ہوا۔ بین الاقوامی مارکیٹس کے حالات اور ملک کی Export Industry کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے Board of Directors  نے شرکاء کو اعتماد میں لیا۔

انتظامیہ نے دوران اجلاس یہ بھی بتایا کہ کمپنی کی Target Market مسلسل پھیل رہی ہے ، Malaysia ،Indonesia اور ویت نام کو Frozen Foods کی برآمدات کا آغاز کر دیا گیا ہے . جبکہ Chinese Importers کے ساتھ بھی مذاکرات کئے جا رہے ہیں.

UNITY Foods Limited کی اسٹاک ویلیو میں تیزی ، Annual Financial Results میں ریکارڈ منافع.
Unity Foods Limited

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال کمپنی کا ریونیو 110 فیصد اضافے  کے ساتھ محض 75 کروڑ 24 لاکھ روپے رہا۔ جبکہ 2023 میں یہ 35 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد آیا تھا۔

دوران اجلاس معاشی نتائج کی منظوری بھی لی گئی۔ جن میں موجودہ Holdings پر 5 فیصد Dividends جاری کرنا بھی شامل ہے.

کمپنی کا تعارف۔

Unity Foods Limited کا قیام 1991ء کو عمل میں آیا۔ اسی سال یہ Pakistan Stock Exchange میں بطور Public Limited Company رجسٹرڈ ہوئی۔ تشکیل کے وقت اسکا بنیادی سرمایہ 30 کروڑ 14 لاکھ روپے رکھا گیا۔ تاہم Securities and Exchange Commission of Pakistan میں اسکا ادا شدہ سرمایہ (Paidup Capital) 1 ارب 19 کروڑ شیئرز پر مشتمل ہے۔ جن میں سے آزادانہ ٹریڈ  کے لئے دستیاب شیئرز کی تعداد 41 کروڑ 17 لاکھ ہے۔ جو کہ مجموعی تعداد کا 35 فیصد بنتے ہیں۔

کمپنی Capital Market کے انتہائی متحرک اسٹاکس میں شامل ہے۔ اسے Intraday اور Holdings یعنی دونوں طرح کی ٹریڈ کیلئے انتہائی موزوں تصور کیا جاتا ہے۔ ایک سال کے دوران اسکی ٹریڈنگ رینج  11 روپے 65 پیسے سے 29 روپے 60 پیسے کے درمیان رہی۔

پاکستان کی Export Industry میں یونٹی فوڈز لیمیٹڈ کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ اسکا بنیادی کاروبار حلال پاکستانی تازہ اور منجمند گوشت کے علاوہ دیگر Food Items کی مقامی اور عالمی مارکیٹ میں Export ہے۔ اسکے ٹارگٹ کسمٹمرز میں مشرق وسطی اور یورپی ممالک شامل ہیں۔

مارکیٹ کی صورتحال.

بورڈ میٹنگ کے  بعد کمپنی کی شیئر ویلیو میں تیزی دیکھی جا رہی ہے ۔ جو کہ گذشتہ روز کی نسبت 59 پیسے کمی کے ساتھ 25 روپے 25 پیسے رہی۔ جبکہ اسکی مارکیٹ کیپٹیلائزیشن میں 2.28 پیسے کمی واقع ہوئی۔

UNITY Foods Limited کی اسٹاک ویلیو میں تیزی ، Annual Financial Results میں ریکارڈ منافع.
Unity Foods Limited

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button