AUDUSD کی 0.6600 کے قریب بحالی ، Australian Retail Sales جنوری میں 1.1 فیصد بڑھ گئی

Downbeat Consumer spending increased demand for Aussie Dollar

Australian Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات سے منفی اعداد و شمار منظر عام پر آنے کے بعد ایشیائی سیشنز کے دوران AUDUSD کی قدر 0.6600 کے قریب محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے. واضح رہے کہ دو ماہ کے بعد یہ Retailing Industry کا جاری کیا جانیوالا پہلا مایوس کن ڈیٹا ہے .

Australian Retail Sales رپورٹ کی تفصیلات.

Australian Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری  2024 کے دوران Retailing Industry کے حجم میں 1.1 فیصد اضافہ  واقع ہوا ہے . خیال رہے کہ معاشی ماہرین اس سے قبل 1.5 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ دسمبر 2023 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2.7  فیصد کمی کی  تھی .جو کہ  تحقیقاتی ٹیم کے مطابق رواں سال اگست کے  بعددوبارہ پبلش ہونے والے منفی ترین اعداد و شمار تھے  . جس سے Inflation کے اثرات میں اضافہ اور معاشی سرگرمیوں میں سست روی  ظاہر ہو رہی تھی.

تاہم آج جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے معیشت کا مجموعی منظرنامہ توقعات سے کم رہنے کے باوجود قدرے مثبت نظر آ رہا ہے  . بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال کے آخری دونوں کوارٹرز کے دوران اشیائے ضروریہ کی خرید و فروخت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی تھی جس کے بعد Growth Rate پر بھی منفی اثرات مراتب ہوئے تھے .

AUDUSD کا ردعمل.

ڈیٹا منظرعام پر آنے کے بعد  Australian Dollar to USD مثبت رجحان اختیار کئے ہوئے ہے . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6500 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

AUDUSD کی 0.6600 کے قریب بحالی ، Australian Retail Sales جنوری میں 1.1 فیصد بڑھ گئی
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button