انٹرنیشنل مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ) انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برینٹ آئل کی قیمت 117 ڈالرز فی بیرل سے زائد ہو گئیں جبکہ ڈبلیو ٹی آئی آئل کی قیمت 114 ڈالرز سے بڑھ گئیں۔ واضح رہے کہ پچھلے ایک ہفتے میں کروڈ آئل کی قیمتوں میں 8 سے 10 ڈالرز فی بیرل تک بڑھی ہیں۔۔۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button