چین نے مرحلہ وار پابندیاں نرم کرنا شروع کر دیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیزی۔

واشنگٹن ( نیوز رپورٹ)۔ معاشی ماہرین پچھلے کچھ دن سے انٹرنیشنل مارکیٹس میں ایکوئیٹیز اور کماڈٹیز سیکٹرز میں تیزی کی وجہ چینی معیشت پر اومیکرون کی وجہ سے عائد پابندیوں کے مرحلہ وار نرم کئے جانے کو قرار دے رہے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق چینی معیشت اور شنگھائی پورٹ کے دوبارہ آپریشنل ہونے سے عدم توازن کی شکار عالمی مارکیٹ میں بہتری آنا شروع ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button