EURUSD کی قدر 1.9150 کے قریب مستحکم ، Eurozone Current Account فروری میں 39.4 بلین پر آ گیا.
Upbeat data increased demand for Euro in spite on Early Rates Cut chances
EURUSD کی قدر 1.9150 کے قریب مستحکم ہوئی ہے . جسکی بنیادی وجہ Eurozone Current Account Balance کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار ہیں . European Trading Session کے دوران Euro کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .
Eurozone Trade Balance کی تفصیلات۔
Eurostat کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فروری 2024ء میں Current Account Balance نمایاں نمایاں اضافے کے ساتھ 39.4 ارب رہا۔ جبکہ جنوری میں یہ ریڈنگ 31.9 ارب یورو تھی۔ گزشتہ ماہ کے دوران Exports میں 47 بلین یورو کا اضافہ ہوا۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران Imports میں 8 ارب یورو کی کمی واقع ہوئی ۔ اعداد و شمار Energy Resources کی درآمدات میں کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔
EURUSD کا ردعمل.
USD کے مقابلے میں EURO ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد European Sessions کے دوران 0.24 فیصد بحالی کے ساتھ 1.0950 کی سطح سے اوپر آ گیا ہے . جس کی بنیادی وجہ European Central bank کی طرف سے Rates Cut Program کے امکانات میں ہونے والی کمی ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔