AUDUSD کی 0.6550 سے نیچے محدود رینج ، Australian Retail Sales فروری میں 0.3 فیصد سمٹ گئی

Downbeat Financial Data indicates raising Inflation, squeezed demand for Australian Dollar

Australian Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات سے منفی اعداد و شمار منظر عام پر آنے کے بعد ایشیائی سیشنز کے دوران AUDUSD کی قدر 0.6550 کے قریب محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے. واضح رہے کہ دو ماہ کے بعد یہ Retailing Industry کا جاری کیا جانیوالا پہلا مایوس کن ڈیٹا ہے .

Australian Retail Sales رپورٹ کی تفصیلات.

Australian Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فروری  2024 کے دوران Retailing Industry کے حجم میں 0.3 فیصد اضافہ  واقع ہوا ہے . خیال رہے کہ معاشی ماہرین اس سے قبل 0.4 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ جنوری 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 1.1  فیصد  کی  تھی .  تحقیقاتی ٹیم کے مطابق آج کے اعداد و شمار گزشتہ سال اگست کے  بعددوبارہ پبلش ہونے والی  منفی ترین ریڈنگ ہے  . جس سے Inflation کے اثرات میں اضافہ اور معاشی سرگرمیوں میں سست روی  ظاہر ہو رہی ہے.

تاہم آج جاری کئے جانے والے ڈیٹا سے معیشت کا مجموعی منظرنامہ توقعات سے کم رہنے کے بعد منفی نظر آ رہا ہے  . بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال کے آخری دونوں کوارٹرز کے دوران اشیائے ضروریہ کی خرید و فروخت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی تھی جس کے بعد Growth Rate میں بھی نمایاں کمی آئی تھی .

AUDUSD کا ردعمل.

ڈیٹا منظرعام پر آنے کے بعد  Australian Dollar to USD محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6550 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

AUDUSD کی 0.6550 سے نیچے محدود رینج ، Australian Retail Sales فروری میں 0.3 فیصد سمٹ گئی
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button