WTI Crude Oil کی 83 ڈالرز کے قریب ٹریڈ، UAE کی طرف سے Medium Sour کی ٹریڈ شروع.
Low Volume recorded in Limited Sessions influenced by Easter Holidays.
WTI Crude Oil کی 83 ڈالرز کے قریب ٹریڈ جاری ہے . Easter Holidays کے باعث Low Volume Markets میں Crude Oil Prices پر کئی عوامل اثر انداز ہوئے. جن میں سرفہرست UAE کی طرف Medium Sour Product کی سپلائی کا آغاز ہے . اس سے قبل Chinese Caixin PMI جاری ہونے کے بعد US Oil میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا تھا.
United Arab Emirates کی طرف سے Medium Sour Products کی ٹریڈ کا آغاز.
آج United Arab Emirates کی طرف سے Crude Oil کی Medium Sour Products کی عالمی مارکیٹس میں ٹریڈ کا آغاز کر دیا گیا ہے . جس کے بعد گزشتہ ہفتے سے جاری Bullish Trend میں کمی نوٹ کی گئی ہے .
ADNOC سے جاری کئے جانیوالے پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ اس نئی Crude Oil Product کو Upper Zakum Crude کا نام دیا گیا ہے اور ابتدائی طور پر Asian اور European markets میں 6 لاکھ بیرل یومیہ کی سپلائی دی جائیگی . جس کے بعد اسے بتدریج بڑھایا جائیگا.
UAE تیل پیدا کرنے والے بارے ممالک میں سے ایک اور Saudi Arabia کی زیر سرپرستی OPEC کا اہم ترین ملک ہے . یہی وجہ ہے.
Chinese Caixin PMI کے اثرات.
China دنیا میں leading Importer of Crude Oil ہے . 2022 میں Chinese Oil Imports کا حجم 80 ارب ڈالرز سے زائد رہا تھا. جس میں سے 60 فیصد صنعتی طور پر Strategic Reservoirs کے لئے استمعال کیا گیا . یہی وجہ ہے Chinese Economic Recovery کے اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد اسکی طلب آسمان سے باتیں کر رہی ہے .
S&P Global کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں Purchase Managers Index ایک مرتبہ پھر مثبت زون میں داخل ہو گیا اور اسکی ماہانہ ریڈنگ 51.1 فیصد آئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 51.0 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ فروری کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 50.9 فیصد تھی۔
رپورٹ مرتب کرنے والی سروے ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ Chinese Economy بحالی کے دور سے گزر رہی ہے۔ جسے Global Markets میں طلب کے توازن اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کے دباؤ کا سامنا ہے۔ Property Sector میں آنیوالے بحران اور تعمیراتی پروجیکٹس بند ہونے سے خام مال کی رسد کو Supply Shock کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود جنوری میں China کا معاشی کم بیک ناقابل یقین ہے . جس سے مستقبل میں Global Economy پر گہرے اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے .
اعداد و شمار Chinese Markets میں تیار شدہ اشیاء کی سابقہ Chinese Financial Reports کے برعکس اپنی لاگت سے اوپر کی سطح پر فروخت کے رجحان کہ عکاسی کر رہے ہیں۔
مارکیٹ کی صورتحال.
US Sessions کےآغاز پر WTI Crude oil مثبت منظرنامہ اختیار کئے ہوئے ہے . اسوقت یہ 83 ڈالرز فی بیرلز سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے . واضح رہے کہ رواں ہفتے اس کی قدر میں 5 فیصد کے قریب اضافہ ہوا ہے . اور یہ 4 ماہ کی بلند ترین سطح 83 ڈالرز سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔