پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی آغاز۔ انڈیکس میں 220 پوائنٹس کی کمی۔

کراچی( اسٹاک نیوز)۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 220 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 42536 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button