پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں شدید مندی۔ انڈیکس 42 یزار کی سطح سے نیچے آ گیا۔

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی کا رجحان ہے۔ کاروبار کے آغاز پر کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 430 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آج اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس نے 42100 کی نفسیاتی حد توڑ دی ہے۔ اسوقت کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 41807 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ پچھلے دو ماہ میں اسٹاک مارکیٹ نے 5000 ہزار پوائنٹس کی قدر کھوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button