امریکی اسٹاکس: کاروباری دن اور ہفتے کے آغاز میں تیزی کا رجحان

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں امریکی اسٹاکس میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ڈاو انڈسٹریل ایوریج 202 پوانٹس کی تیزی کے ساتھ، ایس اینڈ پی آغاز میں 38 پوائنٹس مثبت، جبکہ نیسڈق کا آغاز 138 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا ہے۔ دوسری طرف رشل 2000 کا آغاز 5 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ ہوا ہے۔ اسطرح آج ایمیریکن سیشنز میں آغاز پر امریکی اسٹاکس نے 1 فیصد قدر حاصل کی ہے ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button