EURUSD کی قدر 1.0900 سے اوپر مستحکم ، Eurozone CPI فروری میں 2.4 فیصد پر آ گئی.
European Inflation data meets expectations, raised demand for European Common Currency
EURUSD کی قدر 1.0650 کے قریب مستحکم نظر آ رہی ہے ہے. مارچ 2024 کی حتمی رپورٹ میں Eurozone CPI سکڑ کر 2.4 فیصد پر آنے کے بعد Recession کے رسک فیکٹر میں کمی واقع ہوئی ، مزید برآں ECB کی طرف سے بیانات میں Rates Cut Policy جلد شروع کئے جانے کے امکانات کم ہونے سے Euro کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے.
Eurozone CPI Report کی تفصیلات.
European Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی سالانہ شرح 2.4 فیصد رہی۔ معاشی ماہرین اتنی ہی توقع کر رہے تھے ۔ اگر اس کا تقابلہ فروری کے ڈیٹا سے کریں تو سابقہ ریڈنگ 2.6 فیصد تھی۔
Core CPI کی سطح 2.9 فیصد آئی ہے۔ جبکہ متوقع لیول 3.2 فیصد تھا ۔ فروری میں یہ ریڈنگ 3.1 فیصد تھی۔ اس طرح European Region میں Inflation تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ تاہم خطے کی سب سے بڑی معیشت Germany میں Recession سے European Common Currency بھرپور ایڈوانٹیج حاصل نہیں کر سکی ۔
دوسری طرف France ، Spain اور Italy نے حالیہ دنوں کے دوران Energy Crisis پر کافی حد تک قابو پا چکے ہیں۔ اعداد و شمار سے European Central Bank کی جانب سے Policy Rates میں کمی کا پروگرام دوسرے کوارٹر سے شروع کئے جانے کی توقعات میں German Economic Crisis کے پیش نظر کمی آئی ہے .
EURUSD کا ردعمل.
توقع کے مطابق Headline Inflation سامنے آنے پر EURUSD کی قدر میں بحالی دیکھی جا رہی ہے۔ جو کہ اسوقت 1.0650 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔