EURUSD میں 1.0670 کے قریب تیزی ، Eurozone Trade Balance مارچ میں 29.5 ارب پر آ گیا

Downbeat Data alleviated chances of holding Rates for longer period.

EURUSD میں 1.0670 کے قریب بحالی ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج جاری کی جانیوالی Eurozone Trade Balance رپورٹ کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے سے European currency کی طلب میں اضافہ جبکہ European Central Bank کا Rates Cut Program میں تاخیر کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے .

Eurozone Trade Balance کی تفصیلات۔

Eurostat کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2024ء میں Trade Surplus نمایاں کمی کے ساتھ 29.5 ارب رہا۔ جبکہ فروری    میں یہ ریڈنگ 39.4 ارب یورو تھی۔ گزشتہ ماہ  کے دوران Exports کم ہو کر 1134 ارب یورو رہیں۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران Imports اضافے کے ساتھ  1163 ارب یورو سے زائد رہیں۔ اعداد و شمار Energy Resources کی درآمدات میں کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

EURUSD میں 1.0670 کے قریب تیزی ، Eurozone Trade Balance مارچ میں 29.5 ارب پر آ گیا
Eurozone Trade Balance for March

EURUSD کا ردعمل.

USD کے مقابلے میں EURO ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد European Sessions کے دوران 0.4 فیصد بحالی کے ساتھ 1.0670 کی سطح سے اوپر آ گیا ہے . جس کی بنیادی وجہ European Central bank کی طرف سے Rates Cut Program کے امکانات میں ہونے والی کمی ہے .

EURUSD میں 1.0670 کے قریب تیزی ، Eurozone Trade Balance مارچ میں 29.5 ارب پر آ گیا
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button