WTI Crude Oil کی قدر 83 ڈالرز سے اوپر مستحکم ، US Financial Data اور Blinken کا دورہ چین
US Secretary of the State will discuss the China-US Trade issues with Chinese Leaders
WTI Crude Oil کی قدر 83 ڈالرز سے اوپر مستحکم نظر آ رہی ہے . گزشتہ رات سے Black Gold میں 1 فیصد سے زائد بحالی ہوئی ، جس کی بنیادی وجوہات US Financial Data اور Blinken’s visit to China ہیں . US Secretary of the State اپنے دورے کے دوران China-US Trade issues کے بارے میں Chinese Leadership سے بات چیت کریں گے.
US Financial Data کے بعد WTI Crude Oil پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
گزشتہ روز جاری کئے جانیوالی US PPI Report کے بعد WTI Crude Oil سمیت تمام Commodities کی قیمتوں میں بحالی کی لہر ریکارڈ کی گئی . جبکہ US Dollar Index اور اس سے منسلک 10 سالہ مدت کی US Bonds Yields ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئے.
S&P Global کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ Services Sector کا انڈیکس 50.9 فیصد رہا۔ جبکہ معاشی ماہرین 52 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔
اگر Manufacturing PMI کا جائزہ لیں تو اس شعبے کی ریڈنگ 49.9 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 52.7 کی توقع تھی۔ اسی طرح Composite Sector کا انڈیکس 50.9 فیصد آیا ہے۔ جبکہ مارکیٹ توقعات 52.1 فیصد کی تھیں۔
ملے جلے اعداد و شمار پر مشتمل رپورٹ سے US Economy پر Inflation کے گہرے اثرات کی نشاندہی ہو رہی ہے . جس سے Rates Cut Program مقررہ وقت سے پہلے شروع کئے جانے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے . یہی وہ فیکٹر ہے جس سے Market Volume میں اضافہ ہوا اور Crude Oil سمیت تمام Commodities میں خرید داری نظر آ رہی ہے.
Antony Blinken کا دورہ چین اور China-US Trade issues پر متوقع بات چیت.
US Secretary of the State اپنے اہم ترین دورے پر آج Beijing پہنچ رہے ہیں . انکا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جبکہ محض دو روز قبل US Sanctions on Chinese Companies کے ردعمل میں Chinese Commerce Ministry نے US Commodities کی درآمدات پر 43 فیصد Taxes عائد کرنے کا اعلان کیا تھا.
معاشی ماہرین انکے اس دورے کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں https://newsinsight24.com کے مطابق اپنے Blinken Visit to China میں اس حوالے سے اہم بات چیت متوقع ہے خیال رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز پر Chinese Policies towards US میں ہونیوالی تبیلوں سے Global Markets میں سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اختیار کر گئے تھے اور Risk Factor میں اضافے سے شدید گراوٹ ریکارڈ کی گئی .
خبر سامنے آنے کے بعد WTI Crude Oil سمیت تمام Commodities اور Currencies میں بحالی کی لہر دیکھی گئی جس کا تسلسل ابھی تک جاری ہے.
مارکیٹ کی صورتحال.
Asian Sessions کے دوران WTI Crude Oil کی قدر 83 ڈالرز کے نفسیاتی ہدف سے اوپر مستحکم نظر آ رہی ہے . جو کہ رواں ہفتے اسکی بلند ترین سطح ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔