Gold Price تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گئی، Iranian President ممکنہ طور پر جان بحق

Helicopter carrying Ibrahim Al-Raisi made a hard landing in adverse Weather yesternight

Gold Price تاریخ کی بلند ترین سطح 2440  پر آ گئی ہے . Bright Metal میں یہ تیزی نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز Iranian President کا Helicopter Crash ہونے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد آئی تھی.

Global Markets کے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں . جبکہ Risk Factor بڑھنے پر Safe Heaven Assets بالخصوص Precious Metals کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

Iran دنیا میں Crude Oil اور Natural Gas پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے . تاہم Iranian Islamic Revolution in 1979 کے بعد  سے Middle East اور Southeastern Asia کا یہ اہم ملک US Sanctions کی زد میں رہا ہے .

Iranian President کے جان بحق ہونے کی تصدیق، لیکن یہ  Gold Price کو کیا ہو گیا ہے؟

Iranian Media کا کہنا ہے کہ صدر  ابراہیم رئیسی Helicopter Crash میں جان بحق ہوگئے ہیں۔ اس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار Iranian Foreign Minister امیر عبداللہیان سمیت دیگر افراد کی بھی ہلاکت ہوئی ہے۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی IRNA نے ایرانی صدر کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ تاہم اب تک سرکاری طور پر اس کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

ایرانی صدر نے گذشتہ روز Eastern Azerbaijan Province of Iran میں ایک Dam کا افتتاح کیا تھا۔

Helicopter پر صدر ابراہیم رئیسی، Foreign Minister حسین امیرعبداللہیان، Tabriz کے امام محمد علی الہاشم اور Eastern Azerbaijan  کے گورنر مالک رحمتی سوار تھے۔ ہیلی کاپٹر کے مسافروں میں Flight Crew ، سکیورٹی چیف اور باڈی گارڈ بھی شامل تھے۔

تاہم آج نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن Iranian President کے لاپتہ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد Commodities کی طلب میں زبردست اضافہ ہوا اور Gold Price ایک سو ڈالر فی اونس تیزی کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح 2240 ڈالرز پر پہنچ گئی. اسکی بنیادی وجہ Risk Factor میں اضافہ ہے . جو کہ ہمیشہ Safe Heaven Assets کو سپورٹ کرتا ہے .

Global Markets کا ردعمل

جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے کہ  Iran کا شمار Crude Oil اور Natural Gas پیدا کرنے والے اہم ممالک میں کیا جاتا ہے ، تاہم طویل عرصے سے Middle East اور Southeastern Asia کا یہ اہم ملک US Sanctions کی زد میں ہے .

Global Markets میں ٹریڈرز اور مارکیٹ پلیئرز Iranian Political Situation کو ایک بڑے Risk Factor کے طور پر دیکھ رہے ہیں . جو کہ Strait of Hormuz پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے . اور جہاں سے International Trade کا لگ بھگ نصف حصہ گزرتا ہے .

Gold Price تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گئی، Iranian President ممکنہ طور پر جان بحق
Gold Price escalated to Ever High.

Turkish President رجب طیب اردگان نے Iranian Helicopter Crash کی اطلاعات سامنے آنے پر درجن بھر Turkish Drones اور ماہرین پر مشتمل ایک وفد ایران روانہ کرنے کے احکامات جاری کے ہیں . جو کہ وہاں پہنچ کر Search Operation میں حصہ لے رہے ہیں . Turkish Media کے مطابق اس خصوصی آپریشن کی نگرانی بذات خود طیب اردوگان کر رہے ہیں

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button