USDCAD میں 1.3700 کے قریب مندی ، Canadian Retail Sales اپریل میں 0.2 فیصد سکڑ گئی

Downbeat data diminished chances of Early Rates Cut, raised demand for Canadian Dollar

Canadian Retail Sales Report جاری کر دی گئی۔ جس کے بعد USDCAD میں مندی دیکھی جا رہی ہے۔ جاری کئے گئے ڈیٹا کے مطابق Canadian Retail Sales industry  اپریل میں 0.2 فیصد سکڑ گئی ۔

توقعات سے منفی ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Canadian Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے ، کیونکہ مایوس کن اعداد و شمار منظر عام پر آنے سے Bank of Canada کی آئندہ Monetary Policy Meeting میں بلند Interest Rate ہولڈ کئے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں . 

Canadian Retail Sales Report کی تفصیلات۔

Statistics Canada کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اپریل 2024ء میں اشیائے ضروریہ کی فروخت گزشتہ ماہ کی نسبت 0.2 فیصد کم رہی۔ جبکہ اس سے قبل 0.0 فیصد  کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ فروری کے ڈیٹا سے کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ منفی  0.1 فیصد  کمی کی تھی ۔

Canadian Retail Sales Analysis
Canadian Retail Sales Analysis

E-Commence میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔ جو کہ مجموعی والیوم کا 9 فیصد بنتا ہے۔ تاہم Online Sales میں گزشتہ ماہ کی نسبت 0.5 فیصد کمی آئی ہے۔ علاوہ ازیں گاڑیوں کے علاوہ دیگر اشیاء کی سیلز ماہانہ بنیادوں پر بھی توقعات سے  1 فیصد نیچے آئی ہے

USDCAD کا ردعمل۔

ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Canadian Dollar میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ  E-Commence  کے اعداد و شمار میں ہونیوالی غیر متوقع  کمی ہے۔ جبکہ اسکے مقابلے میں US Dollar اسوقت  0.20 فیصد مندی  کے ساتھ 1.3700 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

USDCAD میں 1.3700 کے قریب مندی ، Canadian Retail Sales اپریل میں 0.2 فیصد سکڑ گئی
USDCAD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button