NZDUSD میں 0.6150 کے قریب بحالی ، اپریل کے دوران Chinese Imports میں اضافہ.

Aluminum and Copper Exports from New Zealand to China Surged 29%, raised demand for Kiwi Dollar

NZDUSD کی قدر میں بحالی دیکھی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ آج جاری کی جانے والی Chinese Imports from New Zealand میں اضافہ ہے.

Asian Sessions کے دوران Kiwi Dollar کی طلب بڑھی ہے . جس میں اپریل کے دوران  29 فیصد اضافہ ہوا ہے . جبکہ New Zealand سے درآمد کئے جانے والے Copper کے حجم میں 29 جبکہ Aluminum  میں 35 فیصد سے زاید اضافہ ہوا .

Chinese Imports From New Zealand کے NZDUSD پر اثرات.

National Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں اپریل  2024 کے دوران Industrial Production میں 4% اضافہ ہوا جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 3 فیصد کی توقع کر رہے تھے ، خیال رہے کہ مارچ کے دوران  ایشیائی ملک میں یہ ریڈنگ منفی 3.52 فیصد  رہی تھی جس سے Global Markets میں Deflation کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا . تاہم اپریل میں Industrial activities بحال ہونے سے یہ رسک فیکٹر کم ہوا ہے .

چین New Zealand اور Australia کا سب سے بڑا Trading Partner ہے۔ ان ممالک کی 60 سے 70 فیصد تجارت چین کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ جس کے نتیجے میں ان کی کرنسیز کی سب سب زیادہ طلب بھی Asian Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں چین International Trade میں تصفیئے کیلئے بھی ان Currencies کو استعمال کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Chinese Data کے اثرات خود چین سے زیادہ ان ممالک پر پڑتے ہیں۔.

مارکیٹ کی صورتحال.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد NZDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ 0.6130 سے اوپر  اپنی Gains کو وسعت دے رہا ہے .

NZDUSD میں 0.6150 کے قریب بحالی ، اپریل کے دوران Chinese Imports میں اضافہ.
NZDUSD during Asian Sessions

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button