پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

لاہور( فاریکس رپورٹ)۔ آج فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 63 پیسے کم ہو کر 201 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے ایک ہفتے سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں ہی ڈالر اور پاکستانی روپے کے درمیان آنکھ مچولی کا کھیل جاری ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button