امریکی مارکیٹس میں آج بھی مندی کا رجحان ٹیک اسٹاکس اور دیگر ایکوئیٹیز کی قدر میں کمی

واشنگٹن( اسٹاکس رپورٹ) آج کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بھی امریکی اسٹاکس میں مسلسل مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ٹیک اسٹاکس اور دیگر ایکوئیٹیز مسلسل اپنی قدر کھو رہے ہیں۔ ڈاو انڈسٹریل مارکیٹ 89 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 33089 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ جبکہ ایس اینڈ پی 6 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 4154 پر موجود ہے۔ دوسری طرف نیسڈق 33 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 12207 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ اور اگر رشل 2000 کے انڈیکس کی بات کریں تو وہ 8 پوائنٹس کی کمی اور ملے جلے رجحان کے ساتھ 1911 کی سطح پر موو کر رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button