WTI Crude Oil میں گراوٹ، OPEC Plus کا اجلاس اور Baiden Ceasefire Plan

Saudi Arabia and Russia agreed to extend production cut, UAE raised Oil Supply

OPEC Plus Meeting میں ہونیوالے اختلافات اور انفرادی فیصلوں سے WTI Crude Oil میں آج دوسرے روز بھی گراوٹ جاری ہے. . Asian Sessions کے دوران Black Gold نفسیاتی سطح 77 ڈالرز فی بیرل کا دفاع کر رہا ہے.

گزشتہ روز Saudi Arabia کی زیر سرپرستی تیل پیدا کرنیوالے ممالک اور Russia پر مشتمل تنظیم کا اجلاس اختلافات کا شکار ہوا جس سے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں.

Middle East میں قیام امن کیلئے Baiden Ceasefire Plan پر غیر یقینی صورتحال نے بھی Commodities کی طلب میں کمی آئی. تاحال Israel اور Hamas نے اس پر کوئی باضابطه بیان جاری نہیں کیا گیا.

OPEC Plus Meeting میں کیا فیصلے کئے گئے اور اس کے WTI Crude Oil پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟

گزشتہ روز Saudi Arabia کی زیر سرپرستی تیل پیدا کرنیوالے ممالک اور Russia پر مشتمل تنظیم کا اجلاس اختلافات کا شکار ہوا جس سے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں. اہم ممبر ملک United Arab Emirates نے آئندہ ماہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں Oil Supply بڑھانے کا فیصلہ کیا . جس کے بعد یہ میٹنگ بلانتیجه ختم ہو گئی .

خیال رہے کہ Saudi Arabia اور Russia سمیت دیگر اراکین نے Production Cut اگلے کوارٹر تک جاری رکھنے کا کہا تھا . تpadاہم متفقہ فیصلہ نہ ہونے سے اب یہ ممالک انفرادی طور پر پیداوار میں کمی جاری رکھیں گے. یہ امر قابل ذکر ہے کہ یہ اجلاس منعقد ہونے کے سلسلے میں بھی فورم کے رکن ممالک میں اختلافات کھل کا سامنے آئے تھے، تین بار مختلف تواریخ تبدیل ہونے کے بعد بلآخر Virtual meeting پر اتفاق کیا گیا.

Middle East Ceasefire Plan پر غیر یقینی صورتحال سے US Dollar کی طلب میں کمی.

Global Markets میں US Dollar کی طلب کم ہوئی ہے . جس کا ایڈوانٹیج Gold Price سمیت Safe Heaven Assets نے حاصل کیا.. تاہم ابھی تک اس مجوزہ منصوبے پر کوئی باضابطه  موقف سامنے نہیں آیا.  اسی وجہ سے Global Markets میں US Dollar کی طلب کم ہوئی ہے . جس کا ایڈوانٹیج Gold Price سمیت Safe Heaven Assets نے حاصل کیا.

امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے پیش کیا جانیوالا یہ منصوبہ  White House کے مطابق تین حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے مرحلے میں چھ ہفتے کی جنگ بندی ہو گی۔ اس دوران اسرائیلی فوج Gaza کے رہائشی علاقوں سے نکل جائے گی۔ ان کے مطابق یہ معاہدہ تمام یرغمالیوں کی رہائی، مستقل دشمنی کے خاتمے اور غزہ کی تعمیر نو کے ایک بڑے منصوبے کا باعث بنے گا۔

Israeli Government کے بعض ارکان نے اس Ceasefire Plan کی مخالفت کی ہے۔ جبکہ Rafah میں لڑائی جاری ہے جہاں صیہونی ریاست مسلسل فضائی بمباری کر رہی ہے.

United Nations کے مطابق Rafah میں اس کی تمام 36 پناہ گاہیں خالی کرا لی گئی ہیں۔ یہاں کے رہائشیوں کو لڑائی سے قبل انخلا کی وارننگ دی گئی تھی

WTI Crude Oil کا ردعمل.

Asian Sessions کے دوران WTI Crude Oil  کی قدر 77 ڈالرز کے قریب مندی کی شکار ہے. گزشتہ روز  یہ اس سے نیچے آ گیا تھا.

WTI Crude Oil میں گراوٹ، OPEC Plus کا اجلاس اور Baiden Ceasefire Plan
WTI Crude Oil

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button