Pakistan Refinery Limited میں Saudi Group کی سرمایہ کاری ، مثبت نتائج کی توقع.
Negotiations of Joint Venture for Leading Pakistani Refinery enters in the Final Phase
Pakistan Refinery Limited میں Saudi Group کی سرمایہ کاری کیلئے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے . جس کے بعد Leading Pakistani Refinery میں 1 ارب ڈالرز کی Portfolio Investment متوقع ہے .
گزشتہ برس Aramco کی جانب سے اظہار دلچسپی اور Letter of Proposal دیے جانے کے بعد اب گزشتہ ہفتے Saudi Multinational گروپ ED Investment نے بھی اپنا اعلیٰ سطحی وفد Pakistani Officials کے ساتھ مذاکرات کے لئے بھیجا ہے. جو تینوں گروپس کے درمیان Joint Venture قائم کرنے کیلئے بات چیت کر رہا ہے .
Pakistani Prime Minister کی China روانگی سے پہلے منعقدہ اجلاس میں پیٹرولیم اور Finance Division کے نمائندوں نے شرکت کی. اور Saudi Investment Model پر Pakistani Cabinet کو تفصیلی بریفنگ دی گئی.
Saudi Group کی سرمایہ کاری سے Pakistan Refinery Limited پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
گزشتہ دو ماہ میں دونوں فریقوں کے درمیان متعدد بار بات چیت ہوئی ہے۔ PRL نے MOU اور Non-Discos کا مسودہ شیئر کیا ۔ Saudi Company مستقبل قریب میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے تاکہ اس منصوبے پر پر معاملات فائنل کئے جا سکیں.
Aramco کے ساتھ معاہدہ. اور تیسرے گروپ کی شمولیت.
گزشتہ سال کے اختتام پر Aramco کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا، کہ اس نے Pakistan Stock Exchange میں سرمایہ کاری کے ذریعے Pakistani Retail Market میں قدم رکھ دیا ہے ، جس کے حجم میں آئندہ سال دو سے تین گنا اضافہ کیا جائیگا. تاہم تیسرے گروپ کی شمولیت سے اس Joint Venture کا حجم 1 ارب ڈالرز سے تجاوز کر جائیگا.
بتاتے چلیں کہ 2013 میں قائم کی جانیوالی Gas and Oil Company کا شمار ملک کے بڑے اداروں میں کیا جاتا ہے. یہ Pakistan Refinery Limited کی ایک Subsidiary ہے .
بیان میں کہا گیا کہ معاہدہ SECP کی منظوری کے ساتھ مشروط ہے، اور یہ ڈیل Aramco کی Pakistani Fuel Industry میں پہلی انٹری ہے، کمپنی Global Market میں اپنے کاروبار کو وسعت دینے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔
Aramco نے اپنےبیان میں کہا ہے. کہ یہ ڈیل اسے اپنی Energy Products کے لیے اضافی آؤٹ لیٹس حاصل کرنے کے قابل بنائے گی. اور رواں سال Multinational کمپنی کے بین الاقوامی کاروبار کے لیے نئے مواقع بھی فراہم کرے گا۔
اس کے علاوہ Saudi Oil Company پاکستانی کمپنی OGDC کے ساتھ بھی Exploration کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے . اس حوالے سے آئندہ ہفتے بڑا بریک تھرو متوقع ہے. PRL دونوں پاکستانی کمپنیوں کی بڑی بزنس پارٹنر ہے. کہ خبر سامنے آنے کے بعد اسکے اسٹاکس کی بڑے پیمانے پر خرید داری ریکارڈ کی جا رہی ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔