پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ۔ انڈیکس میں 209 پوائنٹس کا اضافہ ۔

کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر) ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 209 پواینٹس کے اضافے کے ساتھ 41752 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے ایک مہینے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں 6000 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع ہو چکی ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button