Gold Price میں بحالی ، توقعات سے منفی US ISM PMI ریلیز.
Financial Data raised uncertainty on Rates Cut Policy, keeps Dollar Index in range
US ISM Manufacturing PMI کے توقعات سے منفی اعداد و شمار ریلیز ہونے سے Gold Price بحالی کے ساتھ 2031 ڈالر کے قریب آ گئی ہے ،
ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Rates Cut Policy پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی اور US Sessions کے دوران Commodities کی طلب میں اضافہ ہوا.
US ISM PMI کی تفصیلات
Institute of supply Management کے جاری کردہ سروے کے مطابق Manufacturing کے Purchase Managers Index کی ریڈنگ 48.5 فیصدرہی. جبکہ اس سے قبل 49.1 کی پیشگوئی کہ جا رہی تھی۔ نئے صنعتی پیداوار آرڈرز گذشتہ ماہ کے 45.6 فیصد سے کم ہو کر 42.4 فیصد پر آ گئے ہیں۔ اس طرح یہ ڈیٹا US Economy کا منفی منظرنامہ پیش کر رہا ہے۔
انڈسٹری کی ادا کردہ قیمتوں کا انڈیکس 49.4 فیصد رہا۔ جبکہ 51.9 فیصد کا تخمینہ تھا۔ Prices paid میں اضافے کا پہلو Inflation کے اثرات کی نشاندہی کر رہا ہے. اور Industrial Employment میں کمی سے Federal Reserve کیلئے FOMC کی آئندہ میٹنگ میں سخت Monetary Policy کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
ملے جلے اعداد و شمار پر مشتمل US PMI Data سے سرمایہ کاروں کا محتاط انداز.
آج ریلیز ہونے والی US Manufacturing PMI توقعات کو مات دیتے ہوئے 51.5 فیصد پر آنے سے USD کی طلب میں کسی حد تک اضافہ ہوا ، تاہم Services اور Composite Purchase Managers Index اس کی نسبت منفی منظرنامہ پیش کر رہے ہیں.
یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ پلیئرز کوئی واضح سمت اختیار کرنے میں ناکام رہے ہیں . اور پیداواری شعبے میں بہتری کا بھرپور ایڈوانٹیج حاصل نہیں کیا جا سکا.
S&P Global کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ Services Sector کا انڈیکس 51.3 فیصد رہا۔ جبکہ معاشی ماہرین 52.5 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔
اگر Manufacturing PMI کا جائزہ لیں تو اس شعبے کی ریڈنگ 51.5 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 50.7 کی توقع تھی۔ اسی طرح Composite Sector کا انڈیکس 51.4 فیصد آیا ہے۔ جبکہ مارکیٹ توقعات 52 فیصد کی تھیں۔
ملے جلے اعداد و شمار پر مشتمل رپورٹ سے US Economy پر Inflation کے گہرے اثرات کی نشاندہی ہو رہی ہے . جس سے Rates Cut Program شروع کئے جانے پر غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہوا.
;
Gold Price کا تکنیکی تجزیہ.
تکنیکی اعتباز سے Gold اسوقت 20SMA کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ 2025 ڈالرز کی سطح پر ہے . یہ Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے US Sessions کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ نیوٹرل ہے. 14 روزہ RSI اسوقت وسطی نقطے سے نیچے ہے. جو کہ طویل المدتی بنیادوں پر بحالی کی نشاندہی کر رہا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔