EURUSD میں تیزی ، توقعات سے مثبت US PPI Report ریلیز.

Producers Price Index indicates Financial Recovery, alleviated demand for US Dollar

US PPI Report ریلیز کر دی گئی ہے. جس کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے پر US Dollar کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے. US Economy میں بہتری کی نشاندہی کرتے  اعداد و شمار نے Federal Reserve کی ستمبر میٹنگ میں Rates Cut Policy شروع کرنے کے امکانات میں اضافہ کیا ہے . جسکی وجہ سے US Dollar Index دباؤ کا شکار ہوا.

US PPI Report کی تفصیلات.

US Census Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں سالانہ Producers Price Index توقعات کو مات دیتے ہوئے 2.6 فیصد رہا. جبکہ ماہرین   2.4 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے ۔ ان میں سے Food and Energy میں Headline Inflation کا لیول 3.5 فیصد رہا جبکہ 2.5 فیصد کی توقع تھی ۔ جبکہ دیگر شعبوں میں یہ لیول 0.4 فیصد رہا۔

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ مئی کے ساتھ کریں تو گزشتہ ماہ کی ریڈنگ 2.3 فیصد تھی. آج کے اعداد و شمار US Economy کا مثبت منظرنامہ ظاہر کر رہے ہیں .

EURUSD کا ردعمل.

US FX Sessions کے آغاز پر Euro to Dollar کی قدر میں تیزی دکھائی دے رہی ہے. جس کے بعد یہ ایک ماہ بعد 1.0900 کی نفسیاتی سطح عبور کر گیا ہے .

EURUSD میں تیزی ، توقعات سے مثبت US PPI Report ریلیز.
EURUSD as on 12th July 2024 during US FX Sessions.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button