Ethereum ETF کا آئندہ ہفتے سے آغاز متوقع، US SEC کا انتظامیہ کو گرین سگنل.

Issuers were asked to submit Final Version of S1 Document till Wednesday

US SEC کی طرف  ETH Issuers کو  فنڈز کی ٹریڈ کیلئے گرین سگنل دے دیا گیا ہے . جس کے بعد Ethereum ETF لاؤنچ کئے جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے . جبکہ ان Exchange Traded Funds کا باقاعدہ آغاز آئندہ ہفتے متوقع ہے.

US SEC کی طرف سے Ethereum ETF انتظامیہ سے رابطہ.

Securities and Exchange Commission کی طرف سے Ethereum انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا ہے. coindesk.com کے مطابق ریگولیٹری ادارے نے Spot ETF کے لئے جمع کروائی گئی فائل کو منظور کرتے ہوئے حتمی S1 Documents بدھ کے روز طلب کے ہیں. اس طرح آئندہ ہفتے 2nd Largest Crypto Currency کے Trading Funds لانچ کئے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے. 

اگرچہ انتظامیہ مندرجہ بالا فائل گزشتہ ماہ جمع کروا چکی ہے. تاہم SEC کو اس سلسلے میں مزید تفصیلات درکار ہیں. جن میں سب سے اہمیت کی حامل Management Fee اور Authorized Operators کے نام ہیں . ابھی تک جو دستاویز منظور کی جا چکی ہیں ان میں Galaxy ، VanEck کے نمایاں ہیں . لیکن امریکی ادارہ تمام Crypto Platforms کی جانب سے صارفین کیلئے پیشکش کی جانیوالی Fee کے حتمی اعداد و شمار درکار ہیں.

معاشی ماہرین کے مطابق ETH ETF آئندہ منگل کے روز ٹریڈ کے لئے تمام US Stock Exchanges میں دستیاب ہوں گے. مزید براں اپنی لانچنگ کے پہلے ہفتے میں 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی پیشگوئی ہے . جبکہ انکا یہ بھی اندازہ ہے، جگ 2024 کے اختتام تک Ethereum Price دس ہزار ڈالر تک جا سکتی ہے.

مارکیٹ کا ردعمل.

Spot ETF کے معاملے پر مثبت اشارے ملنے سے Ethereum Price نفسیاتی ہدف 3450 سے اوپر مستحکم ہوئی ہے . تاہم صارفین کی طرف سے پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ رہی ہے.

Ethereum ETF کا آئندہ ہفتے سے آغاز متوقع، US SEC کا انتظامیہ کو گرین سگنل.
Ethereum Price as on 16th July 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button