FFBL کی شیئر پرائس میں تیزی، Financial Results میں شاندار منافع.

Leading Urea Manufacturer posted 495% Revenue, raised demand for Stocks

شاندار Financial Results جاری کئے جانے کے بعد FFBL کی Share Price میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . واضح رہے کے Leading Urea Manufacturer نے رواں سال کے دوسرے کوارٹر میں کئی عشروں کا بہترین ریوینو حاصل کیا ہے. جس کے بعد اسکے Stocks کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.

FFBL کے Financial Results کا جائزہ.

آج دوران ٹریڈ Pakistan Stock Exchange کی طرف سے جاری کئے جانیوالے سرکلر کے مطابق رواں سال کے دوسرے کوارٹر میں کمپنی نے 495 فیصد ریوینو حاصل کیا . جو اسکے قیام کے بعد سے بہترین حاصل کردہ منافع ہے.

FFBL کی شیئر پرائس میں تیزی، Financial Results میں شاندار منافع.
FFBL Results Statement Circular in PSX
FFBL کی شیئر پرائس میں تیزی، Financial Results میں شاندار منافع.
FFBL Financial Results Statement

جاری کردہ نتائج کے مطابق کمپنی  نے 30 جون 2024 ء کو ختم ہونے والے تین ماہ کے دوران 8.28 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع  ظاہر کیا. جس میں سالانہ 495 فیصد کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے.

Pakistan Stock Market کو فراہم کردہ  Financial Statement کے مطابق کمپنی نے گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 1.39 ارب روپے کا منافع حاصل کیا تھا۔

سال 2024 کی دوسری سہ ماہی میں کمپنی کی فی شیئر آمدنی 5.83 روپے رہی. جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں یہ  آمدنی 0.79 روپے تھی.

مارکیٹ کا ردعمل.

بہترین نتائج جاری ہونے کے بعد FFBL کی شیئر پرائس میں زبردست اضافہ ہوا. جو کہ ابتدائی سیشن میں ایک روپے 48 پیسے اضافے سے 43 روپے 55 پیسے پر آ گئی. آج مجموعی طور پر اس کے 2 کروڑ 40 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا.

FFBL کی شیئر پرائس میں تیزی، Financial Results میں شاندار منافع.
FFBL Share Price after Financial Results released

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button