PSX میں سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے One Share Lot System تبدیل کر دیا گیا.

Transition to the modern mechanism began in April and executed in many phases

PSX میں سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے One Share Lot System تبدیل کر دیا گیا. جس کے بعد نئے سسٹم میں ٹرانزیکشنز کامیابی سے جاری ہیں.

Pakistan Stock Market میں سرمایہ کاری کیلئے بین الاقوامی معیار  سے ہم آہنگ Regular Market میں ٹریڈرز  کے لین دین کیلیے کامیابی کے ساتھ چھوٹی لاٹس کے نظام میں تبدیلی کی گئی ہے.

One Share Lot System میں تبدیلی سے PSX پر کیا اثرات مرتب ہوں گے. 

اس سے پہلے Listed Companies کے لیے کم از کم قابل فروخت لاٹ سائز ان کی قیمتوں کی بنیاد پر 20، 50، 100، اور 500 Shares سے مختلف ہوتے تھے. سرمایہ کاروں کی سہولت کو بڑھانے اور Stock Market کے لین دین کو ہموار کرنے کے لئے یہ تبدیلی کی گئی ہے.

جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ. Frontline Traders کی حیثیت سے PSX اپنے صارفین کے تجربے کی قدر میں اضافہ کرنے اور سرمایہ کاروں اور Stake Holders کو سہولت فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے.

معاشی ماہرین اسے ایک خوش آئند اقدام قرار دے رہے ہیں. کیونکہ اس سے قبل چھوٹی لاٹس کی خریداری کیلئے سرمایہ کاروں کو زیادہ قیمت ادا کرنا پڑتی تھی. جس پر عالمی سطح پر تنقید کی جاتی رہی ہے.

منتقلی کا آغاز کب کیا گیا؟

One Share Lot System میں منتقلی کا آغاز 19 اپریل 2024 کو کیا گیا تھا. اور اسے ہفتہ وار بنیادوں پر مختلف مراحل میں نافذ کیا گیا .  تاکہ ہموار اور موثر منتقلی کو یقینی بنایا جاسکے۔ تبادلے کی بنیاد Exchange کے ذریعہ کیے گئے ایک جامع جائزے پر تھی. تاہم آئندہ چند ماہ تک لائیو ٹیسٹنگ کا عمل جاری رہے گا.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button