Power Sector میں اصلاحات، NEPRA نے نئے ادارے کے قیام کیلئے تجویز پیش کر دی.

The Government's Authority has supported the restructuring of the System Operator

NEPRA نے Power Sector میں اصلاحات کیلئے نئے ادارے کے قیام کی تجویز پیش کی ہے. Power Sector Regulator  نے یہ بات Power Division کی جانب سے  لکھے گئے خط کے جواب میں کہی. جس میں Independent System and Market Operator کو آپریشنل کرنے کی سمری پیش کی گئی تھی.

Power Sector Reforms کے لئے NEPRA کی تجاویز.

اتھارٹی نےISMO کے قیام کے لیے. National Electricity Policy ، National Electricity Plan، CCOE، وفاقی کابینہ اور وزیراعظم کے فیصلوں سے ہم آہنگ System and Market Operator کی تنظیم نو کی حمایت کی ہے.

NEPRA نے نوٹ کیا کہ عملی طور پردونوں آزاد اداروں کو ملانا ملک میں آنے والی  Whole Sale Electricity Market کے کامیاب آپریشنل ہونے کی طرف ایک اہم قدم ہے. لہذا اتھارٹی تجویز کرتی ہے. کہ SO اور MO کی موثر تنظیم نو اور انضمام کے لئے مندرجہ ذیل پہلوؤں پر بھی غور کیا جاسکتا ہے.

1  ریگولیشن آف جنریشن، ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن آف الیکٹرک پاور ایکٹ. 1997 کے مطابق، ایم او اور ایس او آزاد ادارے ہیں. جو 31 مئی، 2022  اور بالترتیب 21 مارچ، 2023 کو دیئے گئے الگ الگ License اورCodes کے ذریعے ریگولیٹ کیے جاتے ہیں.

ادارے  کا خیال ہے. کہ انکی کارکردگی اس طرح سے زیادہ بہتر ہو سکتی ہے. تاہم انکے افعال کو متاثر نہیں کیا جانا چاہئے. یہ تجویز  دیتے ہوئے کہ دونوں فنکشنز کو ISMO او کے قائم تنظیمی ڈھانچے کے ساتھ ہم آہنگ کیا جانا چاہئے.

اس سے قبل دونوں اتھارٹیز کیسے کام کر رہی تھیں؟

دونوں ادارے جنھیں یکجا کر کے ایک نئی باڈی کے قیام کی تجویز دی گئی ہے الگ الگ وجود رکھتے ہیں . جن میں سے ایک کا مقصد Power Units کا قیام ہے. جبکہ دوسرا اسکی ترسیل کا ذمّہ دار ہے. تاہم Nepra سمجھتا ہے کہ دونوں فنکشنز ایک دوسرے سے مربوط ہیں. اس لئے انہیں آسانی سے یکجا کیا جا سکتا ہے.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button