AUDUSD میں تیزی ، توقعات سے مثبت Chinese Trade Balance Report جاری.

Chinese Imports increased 2.0%, surged demand for Australian Dollar

Chinese Trade Balance Report جاری ہونے کے بعد  AUDUSD  میں Asian Sessions کے دوران تیزی دیکھی جا رہی ہے. ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Australian Dollar  طلب میں اضافہ ہوا ہے . جو کہ  0.6550 کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے.

واضح رہے کہ Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا تجا رتی پارٹنر China ہے جو International Trade میں تصفیئے کیلئے Australian and New Zealand Dollars استعمال کرتا ہے, اسی لئے Chinese Economy میں آنیوالی تبدیلیوں کے سب سے زیادہ  اثرات ان ممالک کے تجارتی اشاریوں پر نظر اتے ہیں۔

Chinese Trade Balance Report کی تفصیلات

Chinese Trade Ministry کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ Chinese Exports اور Imports  دونوں کے حجم میں اضافہ Chinese Economy کی بحالی ظاہر کر رہا ہے۔ چین کا تجارتی حجم میں اضافہ 76.6 بلیئن ڈالرز کی توقعات کے مقابلے میں 82.62 بلیئن ڈالرز رہا۔ جبکہ Chinese Imports اس دوران 2.0 فیصد بڑھ گئیں.

AUDUSD کا ردعمل

ڈیٹا سامنے آنے پر Australian Dollar میں تیزی جاری ہے ۔ جو کہ Asian FX Sessions  کے دوران 0.6550 کے قریب  ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسکی کم ترین سطح 0.6530 رہی۔

AUDUSD میں تیزی ، توقعات سے مثبت Chinese Trade Balance Report جاری.
AUDUSD as on 7th August 2024 during Asian Sessions

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button