US Retail Sales Report کے بعد Markets کیا سمت اختیار کر سکتی ہیں؟

US Dollar remained under selling pressure ahead of FOMC Meeting

US Retail Sales Report آج جاری کی جائے گی۔ جس کے اثرات US Dollar سمیت تمام Markets پر مرتب ہونے کی توقع ہے۔

آج  Currencies  پر مسلسل دباؤ اور وسعت اختیار کرتے ہوئے  Geopolitical Conflicts کے سبب یہ ڈیٹا انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ جسے U.S Census Bureau عالمی معیاری وقت کے مطابق 12.30 بجے پبلش کرے گا۔ اس High Impact Data کے پیش نظر سرمایہ کار بھی محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں.

US Retail Sales Report کیا ہے اور یہ کتنی اہمیت کی حامل ہے ؟

US Census Bureau کی جاری کردہ یہ رپورٹ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس سے نہ صرف US Retail Sales Industry کی صورتحال واضح ہوتی ہے بلکہ روزمرہ اشیاء پر Inflation کے حقیقی اثرات کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ گزشتہ ماہ جاری ہونیوالے ڈیٹا میں Headline Inflation کی سالانہ شرح 2.6 فیصد رہی تھی۔

US Retail Sales is Scheduled today
US Retail Sales is Scheduled today

آج مارکیٹ توقعات 2.2 فیصد سالانہ کی ہیں۔ اگست 2024ء کے ڈیٹا میں Retail Sales Industry کے حجم میں 0.2 فیصد کمی   ریکارڈکی گئی تھی تھا ۔ اس کا سب سے زیادہ منفی پہلو انڈسٹری سے 1 لاکھ 12 ہزار افراد کا بیروزگار ہونا تھا۔ ادھر ماہانہ شرح 0.3 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے .

Markets کیا سمت اختیار کر سکتی ہیں؟

اس رپورٹ کے اعداد و شمار CPI کی طرح US Dollar Index اور Treasury Bonds پر معکوس اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ Gold Price اور Stocks کو براہ راست متاثر کرتے ہیں۔ یعنی اگر رپورٹ کا ڈیٹا مثبت ہوا تو Dollar اور اس سے منسلک Bonds کی طلب میں کمی واقع ہو گی کیونکہ مثبت ڈیٹا مارکیٹ پر Inflationary Pressure میں کمی کو ظاہر کرتا ہے، جس سے FOMC کی آئندہ میٹنگ میں Rates Cut کئے جانے کا امکان پیدا ہو جاتا ہے . ۔

جولائی 2024ء کے ڈیٹا میں Retail Sales Industry کے حجم میں 0.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا ۔ تاہم اس کا سب سے  منفی پہلو انڈسٹری سے 1 لاکھ 12 ہزار افراد کا بیروزگار ہونا تھا۔

Forex اور Crypto Currencies کا متوقع ردعمل

Forex Market کا جائزہ لیں تو British Pound، Swiss France اور Euro بھی اس رپورٹ کے اثرات کی زد میں آئیں گے اور US Stocks کی طرح ہی ردعمل ظاہر کرتی ہیں۔ آج شام مثبت ڈیٹا آنے کی صورت میں امریکی ڈالر مزید دفاعی انداز کر لے گا۔ جبکہ  دیگر کرنسیز اپنے کھوئے ہوئے لیولز بحال کر سکتے ہیں

تاہم منفی ڈیٹا سے چونکہ Policy Rates  کی بلند شرح ہولڈ کئے جانے کی توقع ہوتی ہے ۔ اسی  وجہ سے USD دیگر تمام حریف Currencies کو بیک فٹ پر لا سکتا ہے۔ آج رپورٹ کے انتظار میں دن بھر مارکیٹس محتاط انداز میں ٹریڈ کر سکتی ہیں۔

Crypto Currencies بھی اس ڈیٹا پر اپنا ردعمل Stocks اور Commodities کی طرح براہ راست دیتی ہیں۔ یعنی مثبت ڈیٹا سے تیزی کا رجحان اور منفی آنے کی صورت میں طلب و قدر میں کمی تاہم اس کا انحصار Dollar اور 10 سالہ مدت کی U.S Bond Yields پر ہوتا ہے۔ جن میں کمی سے Crypto Currencies سمیت دیگر تمام مارکیٹ اثاثوں  کی قدر میں تیزی آتی ہے جبکہ ان میں ہونیوالے اضافے سے منفی ردعمل آتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button