TPL اور Abhi Center نے Finca Bank کے حصول کیلئے Share Purchase Agreement کرلیا

The acquisition sets the stage for a transformative expansion of financial services

مالیاتی پلیٹ فارم TPL Corporation Limited اور Abhi Center  نے مشترکہ طور پر Finca Microfinance Bank کو خریدنے  کرنے کیلئے Finca Microfinance Cooperative UA کے ساتھ Share Purchase Agreement کر لیا ہے۔

TPL اور Abhi Center کے درمیان معاہدہ.

TPL Corporation، جو کہ TPL Group کی Investment Holding Company ہے، نے آج Pakistan Stock Exchange کو ایک نوٹس کے ذریعے اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔

نوٹس میں کہا گیا. کہ  بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد TPL اور Abhi  نے مشترکہ طور پر Finca Microfinance Bank  کو حاصل کرنے کے لیے. Finca Microfinance Cooperative UA کے ساتھ دیگر حتمی معاہدوں کے ساتھ SPA کیا ہے۔

TPLP Notification in Pakistan Stock Exchange
TPLP Notification in Pakistan Stock Exchange

Finca Microfinance Bank  کو 26 جون Companies Ordinance 1984 کے تحت. Public Limited Company کے طور پر شامل کیا گیا تھا۔

بینک نے 12 اگست 2008 کو State Bank of Pakistan سے Banking Business کے لئے کمپنی چلانے کا لائسنس حاصل کیا۔

دریں اثنا، TPL نے Stock Exchange کو اپنے نوٹس میں بتایا. کہ یہ حصول ملک بھر میں مالیاتی خدمات کی تبدیلی کی توسیع کی راہ ہموار کرے گا. اس سے پاکستان میں معاشی خدمات کے سفر میں ایک اہم سنگ میل عبور ہو گا.

TPL  نے کہا کہ وہ اس حصول کو Financial Sector میں اپنے اثرات کو بڑھانے.  اور پاکستان میں زیادہ جامع Financial Equity System کی تشکیل میں کردار ادا کرنے کے موقع کے طور پر دیکھتے ہیں ۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ حصول تمام رمتعلقہ اتھارٹیز  اور  اختتامی شرائط سے مشروط رہے گا۔

مارکیٹ کی صورتحال.

معاہدے کی خبریں سامنے آنے کے بعد TPL کی شیئر پرائس میں زبردست تیزی دیکھی گئی. جو کہ اسوقت 15 فیصد اضافے سے 5 روپے 98 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے.

TPL as on 20th September 2024
TPL as on 20th September 2024

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button