فیڈرل ریزرو کی ڈالر ریزرو پالیسی میں نرمی۔ کرپٹو کرنسیز پر مثبت اثرات

نیویارک( نیوز رپورٹ)۔ امریکی ڈالر کی ایکسچینج ریزرو پالیسی میں نرمی کے بعد کرپٹو مارکیٹ جو کہ مسلسل اپنی قدر کھو رہی تھی میں کچھ ریکوری دیکھنے میں آئی ہے۔ بٹ کوائن جو کہ کل 20 ہزار 200 ڈالر فی کوائن کی سطح پر آ گیا تھا 1800 ڈالرز اضافے کے ساتھ 22 ہزار ڈالرز فی کوائن پر آ گیا ہے۔ اسی طرح ایتھیریم بھی 1 ہزار ڈالر سے 1200 ڈالرز کے لیول پر بحال ہوا ہے۔ دیگر ڈیجیٹل کرنسیز کی قدر میں بھی بہتری آئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button