Nikkei میں مندی ، Tokyo Stock Exchange میں بدعنوانی کی تحقیقات.

Allegedly bought and sold stocks based on undisclosed corporate information

Tokyo Stock Exchange میں بدعنوانی کی تحقیقات شروع کیے جانے کے بعد Nikkei میں مندی کا رجحان وسعت اختیار کر گیا. جس کے  اثرات دیگر Asian Stocks پر بھی مرتب ہوئے. بینچ مارک انڈیکس دن کے Opening Sessions میں دو سو سے زائد پوائنٹس کھو چکا ہے .

Tokyo Stock Exchange میں بدعنوانی کی تحقیقات، معامله کیا ہے؟

Tokyo Stock Exchange کے ایک ملازم کے خلاف Japan’s Securities and Exchange Surveillance Commission کی جانب سے Insider Trading کے شبے میں تحقیقات جاری ہیں۔

معلومات کے مطابق، ایک نوجوان  جو کہ اپنی 20 کی دہائی میں ہے. پر الزام ہے کہ اس نے Undisclosed Corporate Information کی بنیاد پر اسٹاک خریدے اور فروخت کیے۔ اس پر یہ بھی شک ہے. کہ اس نے اس سال میں کئی بار Listed Companies کے Tender Offers کی معلومات اپنے رشتہ دار کو فراہم کیں۔

تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے. کہ اس Equity Trading سے کم از کم 80 لاکھ Yen کا منافع حاصل کیا گیا۔

Japan Exchange Group، جو کہ TSX کا انتظامی ادارہ ہے. نے اس معاملے پر عوامی طور پر معذرت کی ہے۔ یہ خبر پہلے Nikkei Newspaper نے بدھ کے روز شائع کی۔

یہ واقعہ Stock Market کی شفافیت اور Corporate Governance کے حوالے سے سنگین سوالات پیدا کر رہا ہے. اور اس کے اثرات Investors کے اعتماد پر بھی مرتب ہو سکتے ہیں۔

Nikkei کا ردعمل.

تحقیقات کی خبریں سامنے آنے کے بعد بینچ مارک انڈیکس NIKKEI225 میں فروخت کا ٹرینڈ دیکھا جا رہا ہے. جس کے بعد یہ دو سو سے زائد پوائنٹس کی مندی کا شکار ہوا ہے.

Nikkei225 23rd October 2024
Nikkei225 23rd October 2024

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button