Crude Oil Prices میں کمی اور Middle East کی صورتحال.
Black Gold sharply lower due to lack of attacks against Iran’s energy facilities
آج Crude Oil Prices میں تیز کمی دیکھنے کو ملی. خاص طور پر اختتام ہفتہ پر Israel کی جانب سے Iran کو ملنے والے جواب کے بعد۔ اور Middle East Tensions میں کمی کے آثار اس کے لئے عمل انگیز کا کام کر رہے ہیں.
اس قیمت میں کمی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ کی Iranian Energy Facilities کے خلاف کوئی حملے نہیں ہوئے۔ اکثر مارکیٹ پلیئرز پہلے سے ہی یہ پیشگوئیاں کر رہے تھے ، لہذا اب ہم ایک Pullback کی توقع کر سکتے ہیں کیونکہ یہ کہانی اب پیچھے رہ گئی ہے۔
Israeli Attacks on Iran کے بعد رسک فیکٹر میں کمی.
اگرچہ Israel کے Iran کے خلاف Attacks نے بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک ہلچل پیدا کیا ہے. تاہم Iranian Energy Facilities پر کسی قسم کی کروائی نہ کئے جانے سے رسک فیکٹر میں کمی واقع ہوئی. جس کے نتیجے میں Crude Oil کی طلب میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملی.
Middle East کی صورتحال اسوقت مارکیٹ کا موڈ کنٹرول کر رہی ہے. جب Israel کی جانب سے Attacks کی توقعات کم ہوئیں. تو سرمایہ کاروں نے محسوس کیا کہ Iran کی Oil Supply محفوظ ہے۔ اس نے Crude Oil کی قیمتوں پر منفی اثر ڈالا. چنانچہ Demand میں کمی آئی۔ سرمایہ کاروں کا خیال ہے کہ اگر Iran کے خلاف کوئی خطرہ نہیں ہے تو Oil Production میں اضافہ ہو سکتا ہے. جس سے Global Supply میں اضافہ ہوگا۔
دوسری طرف Iranian Officials کی جانب سے محتاط ردعمل نے بھی Market Sentiment کو تبدیل کر دیا۔ جب Geopolitical Tensions کم ہوتے ہیں، تو Crude Oil Demand میں گراوٹ آتی ہے۔ صارفین اور کاروباری ادارے Oil Stockpiling کی بجائے خریداری میں کمی کرنے لگے. جس نے Market Prices کو مزید دباؤ میں ڈال دیا۔
عالمی اقتصادی منظر
وسیع منظرنامے میں، Central Bank کی جانب سے نرمی عام طور پر Manufacturing Cycle کو سپورٹ مہیا کرتی ہے. لہذا ہم توقع کر سکتے ہیں. کہ Global Growth میں اضافہ ہوگا جو Crude Oil مارکیٹ کی حمایت کرے گا۔
ممکنہ خطرات
تاہم، مارکیٹ پر ایک خطرہ US Election بھی ہے۔ اگر Trump کی فتح ہوتی ہے تو یہ منفی اثر ڈال سکتی ہے. کیونکہ اس سے Supply Expectations میں اضافہ ہو سکتا ہے. جو Crude Oil Prices پر دباؤ ڈال سکتا ہے۔
اس صورتحال کا خلاصہ یہ ہے کہ Crude Oil کی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری ہے. اور عالمی اقتصادیات کی بہتری کی امیدیں موجود ہیں. لیکن US Election جیسے عوامل مارکیٹ کی سمت پر اثرانداز ہو سکتے ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔