Bitcoin Price میں زبردست اضافہ، US Elections Campaign کے اثرات.

Digital assets are paying attention to growing chance of a Trump's victory

Bitcoin Price  گزشتہ روز  $68,000  کے قریب پہنچنے کے بعد اچانک Decline کا شکار ہوئی۔ Economic Expert Geoff Kendrick کے مطابق، Digital Experts اب US Elections Campaign کی حالیہ سمت سے نہ صرف نومبر میں Donald Trump کی ممکنہ Victory کی پیشگوئیاں کر رہے ہیں. بلکہ Republican Party کے مکمل کنٹرول کے امکانات بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

US Elections Campaign کے Bitcoin Price پر اثرات.

Geoff Kendrick نے کہا کہ Bitcoin کی حالیہ Activities ممکنہ طور پر Trump کے Presidential Candidate بننے کی وجہ سے ہیں، جس کی کامیابی کا امکان 56% تک پہنچ چکا ہے۔ اگر Trump جیت جاتے ہیں تو 70% امکان ہے کہ وہ Republican کنٹرول والے House اور Senate کے ساتھ کام کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کی قیاس آرائیاں  بڑھنے کے ساتھ ہی Bitcoin Price میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے. کہ ٹرمپ کی ممکنہ کامیابی کی وجہ سے Digital Assets کی مارکیٹ میں مثبت تبدیلیاں آ رہی ہیں۔

Bitcoin Price  گزشتہ روز  $67,800 تک پہنچی. جو کہ تقریباً تین مہینے کی بلند ترین سطح ہے. مگر بعد میں یہ $65,000 کی سطح پر واپس آ گئی۔ اس وقت  $67,500 پر ٹریڈ ہو رہا ہے. جو کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں 0.1% کی کمی ظاہر کرتا ہے۔ CoinDesk 20 Index بھی 1.3% نیچے ہے. جس میں Solana (SOL) اور Cardano (ADA) جیسے اثاثے Bitcoin سے کمزور کارکردگی دکھا رہے ہیں۔

Bitcoin Price as on 16th October 2024
Bitcoin Price as on 16th October 2024

جب Donald Trump کے White House پہنچنے کی توقعات بڑھنے کے ساتھ سرمایہ کار Bitcoin کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں.۔ یہ خیال کیا جا رہا ہے. کہ اگر ٹرمپ دوبارہ President بن گئے تو Republican Policies کے تحت Crypto Market کو فروغ ملے گا. جو کہ Bitcoin کے لیے مثبت ثابت ہوگا۔

لیکویڈیشن کا اثر

پچھلے چند ہفتوں میں Bitcoin کی Rising Price بتدریج ہوئی. لیکن آج صبح کی تیزی اور پھر Decline نے $127 Million کے Leveraged Bets کی Liquidation کا باعث بنی۔ جب کسی ٹریڈر کے پاس Sufficient Funds نہیں ہوتے. تو اس کی پوزیشن خود بخود بند ہو جاتی ہے. جس سے قیمتوں میں اچانک اتار چڑھاؤ آتا ہے ۔

چین کے اثرات

QCP Capital کے ٹریڈرز نے اس تیزی کو مختلف عوامل سے منسلک کیا ہے. جن میں Trump کی Popularity اور Kamala Harris کا Crypto کے حوالے سے دوستانہ موقف شامل ہے۔ China کی حالیہ Economic Stimulus میں Shortcomings نے بھی کچھ سرمایہ کاروں کو Chinese Equities سے Bitcoin کی طرف منتقل ہونے پر مجبور کیا۔

یہاں تک کہ چینی وزیر خزانہ لان فان نے Property Sector کی سپورٹ کے لیے نئے اقدامات کا وعدہ کیا. لیکن یہ توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، جس کے نتیجے میں Chinese Assets میں مزید انخلا کا امکان کم ہوگیا۔

Bitcoin Price میں اتار چڑھاؤ مارکیٹ کی Psychology کی عکاسی کر رہا ہے. اور یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا. کہ آنے والے دنوں میں یہ کس طرف جاتی ہیں۔

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button