عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور قدرتی گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل اور قدرتی گیس کی قیمتوں میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ امیریکن برینٹ آئل 113.61 اور ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل 109.26 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئے ہیں جبکہ قدرتی گیس کی قیمت میں بھی نمایاں کمی کے بعد 7 ڈالر فی ملیئن مکعب فٹ کی سطح پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button