عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ۔
سنگاہور( نیوز رپورٹ)۔ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل آج تین یفتوں کے بعد دوبارہ 107 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پینچ گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔