USDJPY کی قدر میں بحالی، Japanese Trade Report ریلیز کر دی گئی.
Financial Data alleviated demand for Japanese Yen in Asian Sessions
Japanese Trade Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد USDJPY کی قدر میں بحالی دیکھی جا رہی ہے . توقعات سے مثبت ڈیٹا پرنٹ ہونے پر Asian FX Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
Japanese Trade Report کی تفصیلات.
Ministry of Economy Trade and Industry کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تیسرے کوارٹر کے دوران Japanese Exports میں زبردست اضافہ ہوا . ملک میں Labour Unions کی ہڑتالوں اور Japanese Wages Crisis کے باوجود یہ ڈیٹا معاشی ماہرین کو حیران کر رہا ہے. اس دوران برآمدات میں 3.8 فیصد اضافہ ہوا. جبکہ معاشی ماہرین 2.5 فیصد اضافے کی توقع کر رہے تھے.
اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ رواں سال کے دوسرے کوارٹر سے کریں. تو گزشتہ رپورٹ میں برآمدی حجم 2.1 فیصد بڑھا تھا.
ڈیٹا کے مطابق 3rd Largest Global Economy اقتصادی بحران پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے . واضح رہے کہ پہلے کوارٹر کے دوران Japan کو ملنے والے Industrial Orders میں 1 فیصد کمی آئی تھی تاہم اس سے اگلے معاشی دورانیے میں اس سے یہ 50 فیصد سے زائد بڑھ گئے.
Japanese Exports میں اضافہ.
- Exports کسی بھی معیشت کے لیے اہم ہیں. خاص طور پر جاپان جیسی معیشت کے لیے جو برآمدات پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے۔
- تیسرے کوارٹر میں Exports میں 3.8 فیصد اضافہ ایک مثبت اشارہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ عالمی منڈی میں جاپانی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ ہوا یا ملک کی Production Capacity بحال ہو رہی ہے۔
- یہ ڈیٹا ایسے وقت میں جاری کیا گیا جبکہ Labour Unions کی ہڑتالیں اور Japanese Wages Crisis جاری ہیں، جنہوں نے پیداوار کو انتہائی متاثر کیا اور جاپان کی Global Competitiveness کو نقصان پہنچایا۔
2. Industrial Orders کا اثر
- Industrial Orders میں اکتوبر 2024 کے دوران کمی اور پھر نومبر میں اضافہ ہوا . اور اکتوبر میں یہ ایک مرتبہ پھر مستحکم ہوئے. یہ رجحان ظاہر کرتا ہے کہ جاپان کی معیشت اتار چڑھاؤ کی شکار ہے۔
- اگرچہ 50 فیصد کا اضافہ خوش آئند ہے، لیکن یہ مستقل بحالی کی نشاندہی نہیں کرتا۔ یہ صرف قلیل مدتی بہتری ہے، جو Global Demand یا حکومتی اقدامات کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔
- یہ اتار چڑھاؤ ظاہر کرتا ہے کہ Japanese Industries کو ابھی بھی مضبوط Structural Reforms کی ضرورت ہے تاکہ طویل مدتی ترقی ممکن ہو سکے۔
USDJPY کا ردعمل.
ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ اس کے خلاف USD نفسیاتی سطح 154 کے قریب بحال ہوا ہے ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔