امریکی فیوچر مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

واشنگٹن( اسٹاکس رپورٹ)۔ بین الاقوامی مارکیٹس کے یورپیئن سیشنز میں امریکی اسٹاکس میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی ایس اینڈ پی 0.4 فیصد نیسڈق فیوچر 0.9 فیصد اور ڈاو جونز انڈسٹریل فیوچر کے آغاز میں 0.3 فیصد تیزی کا رجحان ہے۔ واضح رہے کہ امیریکن فیوچر مارکیٹس میں یورپی ٹریڈنگ سیشنز کے ساتھ ہی ٹریڈنگ شروع ہو جاتی ہے جبکہ ریگولر امریکی اسٹاکس امریکی مارکیٹس کے سیشن میں ہی ٹریڈ کرتے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button