North Korea کے Stolen Crypto Network پر Intelligence Agencies کی سخت نظر.
Tracking stolen crypto is a challenge, but CIA is deploying advanced tactics to disrupt

North Korea ایک طویل عرصے سے Cyber Crimes اور Stolen Crypto Network کے ذریعے اپنی معیشت کو سہارا دے رہا ہے۔ حالیہ Bybit Hack میں 1.5 ارب ڈالرز چرانے کے بعد، سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ اسے Offramp کیسے کیا جائے؟ U.S. Intelligence Agencies کے مطابق، North Korea نے 2017 سے اب تک 5 ارب ڈالرز سے زیادہ Crypto چوری کیا ہے، لیکن اسے قانونی کرنسی میں تبدیل کرنا ایک پیچیدہ عمل ہے۔
Illegal Crypto کو Launder کرنے کے طریقے
چونکہ بڑی Crypto Exchanges جیسے Binance اور Coinbase سخت KYC (Know Your Customer) Checks نافذ کرتے ہیں. اس لیے North Korea ان کا استعمال نہیں کر سکتا۔ اس کے بجائے، وہ ایک منظم OTC (Over the Counter) Brokers Network کا سہارا لیتا ہے۔
TRM Labs کے مطابق، یہ نیٹ ورک خاص طور پر China میں سرگرم ہے. جہاں Money Laundering Regulations بہت کمزور ہیں۔ Chinese Money Laundering Organizations کا استعمال Cartels بھی کرتے ہیں. اور North Korea کئی سالوں سے اس نیٹ ورک کا حصہ ہے۔
Bitcoin Mixing اور Offramping کے مسائل
Stolen Crypto کو قانونی کرنسی میں تبدیل کرنے کے لیے North Korea مختلف Mixing Services استعمال کرتا ہے. جیسے Wasabi اور CryptoMixer، جو Transactions کو پیچیدہ بنا کر Blockchain Tracking سے بچنے میں مدد دیتے ہیں۔ لیکن ان سروسز کی روزانہ کی Processing Capacity محدود ہوتی ہے. اور وہ ایک وقت میں صرف 10 ارب ڈالرز تک Launder کر سکتے ہیں۔
Bybit Hack کے بعد، زیادہ تر چرایا گیا. ETH (Ethereum) پہلے THORswap کے ذریعے Bitcoin میں تبدیل کیا گیا. اور اب اسے مختلف Mixers کے ذریعے تقسیم کیا جا رہا ہے۔ لیکن TRM Labs کے مطابق، North Korea کے لیے ہر مہینے کم از کم $51 ملین کو Offramp کرنا اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔
U.S. Intelligence Agencies کا کریک ڈاؤن
جب Laundered Crypto کو OTC Brokers کے ذریعے قانونی کرنسی میں تبدیل کیا جاتا ہے. تو Blockchain Analysis Firms جیسے TRM Labs اس کا پتہ نہیں چلا سکتیں۔ لیکن U.S. Intelligence Agencies جیسے FBI، HSI، اور IRS-CI کے پاس جدید Cyber Forensics اور Human Intelligence Tools موجود ہیں۔
Colonial Pipeline Ransomware Attack 2021 کے بعد، U.S. Department of Justice (DOJ) نے 85% Bitcoin واپس حاصل کر لیا تھا. جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت ان Hacking Groups کے Private Keys حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
China کے بینکوں میں منی لانڈرنگ اور U.S. کی حکمت عملی
North Korea اپنے Chinese Shell Companies کے ذریعے چوری شدہ Funds کو Chinese Banking System میں داخل کرتا ہے۔ لیکن U.S. Federal Prosecutors 2019 میں Three Chinese Banks کے خلاف Subpoenas جاری کر چکے ہیں۔
USA PATRIOT Act کے تحت، اگر کوئی غیر ملکی Bank تعاون نہ کرے. تو U.S. Government اس کا Correspondent Banking Access ختم کر سکتی ہے. یعنی وہ U.S. Banking System سے مکمل طور پر کٹ جائے گا۔ 2019 میں Chinese Banks نے تعاون کر لیا، لیکن یہ حکمت عملی بار بار دہرانا سیاسی طور پر مشکل ہے۔
North Korea نے Crypto Hacks اور Stolen Crypto Network کو Alternative Funding Source کے طور پر اپنایا ہے. لیکن Offramping کا مسئلہ اب بھی اس کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ U.S. Government اور اس کے اتحادی مسلسل North Korean Laundering Networks پر نظر رکھے ہوئے ہیں. اور مستقبل میں مزید سخت Sanctions اور Cyber Crackdowns متوقع ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔