ٹوئٹر کے مرکزی بورڈ نے ایلون مسک کی 44 بلیئن ڈالر کی ڈیل کی متفقہ منظوری دے دی

نیویارک(نیوز رپورٹ)۔ ایلون مسک کی طرف سے دی جانیوالے 44 بلیئن ڈالرز کی پیشکش کو ٹوئٹر کی انتظامیہ نے متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔  واضح رہے کہ یہ ڈیل پہلے طھی فائنل ہونے کے بعد جعلی اکاونٹس کے معاملے پر تعطل کی شکار ہو گئی تھی

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button