امریکی صدر جو بائیڈن (Biden) کا گیس ٹیکس ہالیڈے کا اعلان۔

امریکی صدر جو بائیڈن (Biden) نے تیل و گیس کی قیمتوں کے اتار چڑھاو اور کساد بازاری کے خطرے کے پیش نظر موسم گرما کے دوران گیس ٹیکس ہالیڈے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ جو بائیڈن کی طرف سے ٹیکس ہالیڈے کے اعلان کے بعد گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں تیل و گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کے قریب کمی واقع ہوئی تھی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button