Iran Israel جنگ میں شدت، US Dollar اور Gold کی قیمتوں میں اضافہ
US Dollar Gains Strength Despite Weak Data as Iran Israel Conflict Intensifies

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل گہرے ہو رہے ہیں اور Iran Israel War کی شدت نے Financial Markets کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ صدر Donald Trump کے ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شمولیت کی خبروں نے US Dollar کو مزید مضبوطی دی ہے جبکہ سرمایہ کار Gold کو محفوظ سرمایہ کاری تصور کرتے ہوئے بڑی تعداد میں خرید رہے ہیں۔
Trump اور Netanyahu کا رابطہ اور Iran پر مشترکہ حملے کی افواہیں.
Axios کی رپورٹ کے مطابق President Donald Trump نے اسرائیلی وزیراعظم Netanyahu سے فون پر بات کی اور ایران کے جوہری ٹھکانوں پر مشترکہ حملے کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسی دوران Iran نے Israel پر بیس کے قریب میزائل داغے. جن میں سے زیادہ تر کو اسرائیلی دفاعی نظام نے روک لیا ۔ تاہم اس کے باوجود کئی میزائلز اپنے اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب بھی ہوئے.
ان حملوں کے نتیجے میں تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں. جبکہ گزشتہ روز سے اسرائیلی حملے بغیر کسی وقفے کے جاری ہیں اور ایران کے شہر Tehran اور Karaj میں بھی زوردار دھماکے سنے گئے۔
Trump کا Iran کیلئے سخت پیغام: Unconditional Surrender
President Donald Trump نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ایران کو Unconditional Surrender کی وارننگ دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر Khamenei کی موجودگی کا بھی پتہ ہے لیکن فی الحال ان پر حملہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ پیغام بتاتا ہے کہ Middle East Conflict مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
فوجی نقل و حرکت اور Gold کی طلب میں اضافہ
White House کے ذرائع کے مطابق امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں مزید لڑاکا طیارے بھیج دیے ہیں. جبکہ جنگی خطرات کے پیش نظر سرمایہ کار Gold کو محفوظ پناہ گاہ سمجھ رہے ہیں۔ اس وجہ سے اسکی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔
Trump کا Iran کیلئے سخت پیغام: Unconditional Surrender
President Donald Trump نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ایران کو Unconditional Surrender کی وارننگ دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر Khamenei کی موجودگی کا بھی پتہ ہے لیکن فی الحال ان پر حملہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ پیغام بتاتا ہے کہ Middle East Conflict مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
امریکی معیشت کے کمزور اعدادوشمار کے باوجود US Dollar کی طاقت
حال ہی میں جاری ہونے والے کمزور US Retail Sales اور Industrial Production ڈیٹا کے باوجود US Dollar Index (DXY) نے 98.86 کی سطح عبور کرلی ہے، جو چار دنوں کی بلند ترین سطح ہے۔ آنے والے Initial Jobless Claims، Housing Starts، Building Permits اور FOMC Policy Decision سے Greenback کی سمت مزید واضح ہوگی۔
عالمی مارکیٹس پر اثرات اور مستقبل کی توقعات
ماہرین کے مطابق Iran Israel War کی شدت سے US Dollar اور Gold دونوں کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔ سرمایہ کار FOMC Policy Decision کے ساتھ ساتھ خطے کی کشیدگی پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

جغرافیائی سیاسی تنازعہ کیا ہوتا ہے؟
ایران اور اسرائیل کی جنگ کے بارے میں کیا معلومات ہیں؟
سونا محفوظ سرمایہ کاری کیوں سمجھا جاتا ہے؟
جغرافیائی سیاسی واقعات مالی منڈیوں کو کیسے متاثر کرتے ہیں؟
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔