امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر میں کمی۔ قیمت 135 سے زائد
ٹوکیو( نیوز رپورٹ) جاپان کی نئی مانیٹری پالیسی میں کسی بھی تبدیلی کے نہ ہونے سے جاپانی ین جو کہ کل تک 130 کی سطح پر آ گیا تھا گراوٹ کے بعد دوبارہ 135 کے لیول پر آ گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔