پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان۔ انڈیکس میں 6 پوائنٹس کا اضافہ۔

کراچی(نیوز رہورٹ)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آج شیئر بازار میں خرید و فروخت کی سرگرمیاں والیوم نہ ہونے کی وجہ سے سست روی کی شکار ہیں۔ انڈیکس مثبت اور منفی زون میں بار بار شفٹ ہو رہا ہے۔ اسوقت انڈیکس 6 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42723 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button