امریکی معاشی ترقی کو متاثر کئے بغیر افراط زر ختم کرنا اولین ترجیح ہے۔ فیڈرل ریزرو
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی فیڈرل ریزرو نے معاشی ترجیحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فیڈ کی اولین ترجیح امریکی معیشت کو کساد بازاری سے بچانا ہے۔ اس کے لئے معاشی شرح نمو کو متاثر کئے بغیر افراط زر کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو مزید اقدامات کئے جائیں گے بصورت دیگر مانیٹری پالیسی کو نرم اور شرح سود کو کم کیا جائے گا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔