امریکی ڈالر اور یورو کے مقابلے میں سوئس فرانک کی قدر میں اضافہ

لندن( نیوز رپورٹ)۔ آج سوئس فرانک مسلسل اپنی کھوئی ہوئی قدر کو بحال کر رہا ہے اور اسوقت امریکی ڈالر کے مقابلے میں 1.0550 کی سطح پر مثبت زون میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ یورو کے مقابلے میں بھی سوئس فرانک مثبت سمت میں ٹریڈ کرتا ہوا برابری کی سطح یعنی پیریٹی لیول پر آ گیا ہے۔ دوسری طرف فرانک آج جاپانی ین کے مقابلے میں بھی تاریخ کی بلند ترین قیمت یعنی 143 کی سطح کو چھو رہا ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button