یورپی یونین کے انرجی کے شعبے میں درآمدات: امریکہ روس کی جگہ پہلے نمبر پر آ گیا۔
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ یوکرائن پر روسی حملے کے بعد یورپ نے روس پر تیل و گیس کے شعبے میں انحصار کم کر دیا ہے اور روسی نیچرل گیس کی جگہ امریکہ سے ایل۔این۔جی درآمد کرنا شروع کر دی ہے جس کے بعد توانائی کے شعبے میں یورپی درآمدات میں روس کی جگہ امریکہ پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ یوکرائن جنگ سے پہلے یورپ کی 40 فیصد درآمدات روس سے ہوتی تھیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔