پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر منفی رجحان ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 142 پوائنٹس کی کمی سے 41488 کی سطح پر آ گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔