یورپی مارکیٹس میں دن کا اختتام مثبت سطح پر

آج یورپی مارکیٹس میں کاروباری دن کا اختتام مثبت سطح پر ہوا۔ برطانوی فٹ۔سی کی قدر میں 1.3 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹاکس 600 کی قدر میں 1.8 فیصد، جرمن ڈیکس میں کئی دنوں کے بعد اچھا والیوم دیکھنے میں آیا اور مجموعی طور پر 1.7 فیصد کیپٹلائزیشن کے اضافے کے ساتھ بند ہوئی۔ فرینچ سی۔اے۔سی میں 2.1 فیصد اضافہ ہوا۔ اس طرح آج کے یورپی سیشن میں سب سے بہتر فرانسیسی اسٹاک مارکیٹ رہی۔ جبکہ اٹالین ایم۔آئی۔بی کی کیپٹل انویسٹمنٹ میں 1.3 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button